جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

ملکہ سفاری کی جانب سے پاکستان فیورٹ ٹیم قرار

16 جون, 2019 14:06

کراچی: مشن ورلڈکپ کے سب سے بڑے مقابلے کے لیے ملکہ سفاری پارک نے آج ٹیم پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا۔

فائنل سے پہلے فائنل، یعنی پاک بھارت ٹاکرا، گراؤنڈ میں کھلاڑیوں کے درمیان زور کا جوڑ پڑے گا۔

ہائی وولٹیج میچ کےلیے ملکہ سفاری پارک نے بڑی پیشگوئی کردی۔ ملکہ سفاری پارک نے آج ورلڈکپ کےسب سے بڑے ٹاکرے میں پاکستانی ٹیم کو فیورٹ قرار دے دیا۔

سفاری پارک کے ڈائریکٹر قمر ایوب کہتے ہیں ملکہ سفاری پارک کی پچھتر فیصد پیشگوئی درست ثابت ہوتی ہیں۔

ملکہ رانی نے تو اپنی پیشگوئی سنادی، دیکھنا یہ ہے دونوں ٹیموں کے درمیان بازی کون لے کر جاتا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top