جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

برطانیہ میں چونویں بیڈ ریس منعقد

13 جون, 2019 12:52

کراچی(سوشل میڈیا ویب ڈیسک): برطانوی کاؤنٹی نارتھ یارکشائر میں 54ویں سالانہ بیڈ ریس منقعد ہوئی۔ اس مقابلے میں 90ٹیموں نے حصہ لیتی ہیں، جس میں ہر ٹیم کو بستر پر اپنے ایک ساتھی کو بیٹھا کر پورے ٹاؤن میں 3 میل کا فاصلہ طے کرنا ہوتا ہے۔

اس ریس میں سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ حصہ لینے والے تمام شرکاء کو عجیب و غریب لباس زیب تن کرنے ہوتے ہیں اور دلکش اور منفرد پہیوں والے بستروں کو گھسیٹتے ہوئے اور اُٹھا کر دوڑ لگانی ہوتی ہے۔

جبکہ اس ریس سے حاصل ہونے والی آمدنی فلاحی مقاصد کے لئے وقف کی جاتی ہے۔ یہ ریس سب سے پہلے سال 1966 میں متعارف کروائی گئی تھی جس کا سلسلہ اب تک جاری ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top