جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

پہلی سیاہ فام خاتون نے امریکی ریاست شکاگو کی میئر کا حلف اٹھالیا

21 مئی, 2019 10:56

شکاگو : سیاہ فام خاتون نے امریکی ریاست شکاگو کی میئر کا حلف اٹھالیا

56 سالہ لاری لائٹ فٹ امریکی ریاست ایلینوائے کےشہرشکاگو کی میئر بن گئی ہیں، لاری لائٹ اس منصب پر فائز ہونے والی پہلی سیاہ فام خاتون ہیں۔

لاری لائٹ فٹ نے فروری 2019ء کے دوران ہونے والے انتخابات کے پہلے رائونڈ میں بھاری ووٹ حاصل کئے تھے، انتخابات میں 14 امیدوار شامل تھے۔

لاری لائٹ فٹ کا مقابلہ 72 سالہ افریقی نژاد ٹونی بریکونکول سے تھا، لائٹ فٹ، شکاگو پولیس بورڈ آرگنائریشن کی چیئرپرسن رہ چکی ہیں، لائٹ فٹ، شکاگو کی تاریخ میں 56 ویں میئر ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top