مقبول خبریں
فلپائن میں رزلزلے کے شدید جھٹکوں
فلپائن میں چھ عشاریہ چار زلزلے کے شدید جھٹکوں سے 7 افراد ہلاک اور متعددزخمی ہو گئے۔
جس میں فلپائن کی دارالحکومت منیلا میں زلزلے کی شددت سے دو بڑی عمارتیں مکمل طورملبے کا ڈھیر ہو گئی ۔
امدادی کاروائیاں فوری طور پر شروع کر کے زخمیوں کا اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔