مقبول خبریں
سعودی عرب: دارالحکومت ریاض میں حملہ، 5 افراد شہید
سعودی عرب :دارالحکومت ریاض میں حملہ، جس کے باعث 5 سیکوڑتی اہلکار شہید اور 6 زخمی ہو گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق حملہ سعودی سکیورتی سروسز بیس پر ہوا۔ جو کہ دارالحکومت ریاض سے ملحقہ شہر از زلفی کے ایک پولیس اسٹیشن پر ہوا۔ جہاں دہشت گردوں نے گھس کر سیکورٹی اہلکاروں کو گولیوں کا نشانہ بنایا اور پھر بیس پر حملہ کیا۔ جس کے باعث حملے میں پانچ اہلکار شہید اور چھ زخمی ہو گئے۔
اس واقعے کے بعد سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔