جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

فلم جان وِک چیپٹر3 کی نئی جھلکیاں جاری

21 اپریل, 2019 16:56

ایکشن اور تھرل پر مبنی فلم جان وِک چیپٹر3 کی نئی جھلکیاں جاری۔ فلم 2015 کی ایکشن فلم ‘جان وِک ‘کا تیسرا حصہ ہے .

فلم کی کہانی نشانے بازی کے ماہر اسنائپر کے گِرد گھوم رہی ہے۔۔جو مرڈر کرنے کے بعد اپنی جان بچانے کی کوشیش کرتا ہے۔

اس سنسنی خیز فلم میں مرکزی کردار معروف ایکشن ہیرو کیانو رِیو نبھا رہے ہیں جن کے علاوہ فلم کی کاسٹ میں لارنس فشبرن،ہیلی بیرے،رابن لارڈ،روبی روز،مارک ڈیکیسکوس اور لانس ریڈک سمیت دیگر اداکار شامل ہیں

فلم 17مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی.

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top