جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

اسلام آباد میں سجا چینی ثقافت کا رنگ برنگی میلا

20 اپریل, 2019 17:12

اسلام آباد: پی این سی کی جانب سے پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹ میں چینی ثقافت کا رنگ برنگی میلے کا انعقاد کیا کیا۔ جس میں چینی ایمبیسیڈر یو جنگ، جمال شاہ سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

اس کلچر فیسٹیول میں پاکستانی بچوں نے چینی گیت پر چین کا ثقافتی رقص کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ اس فیسٹیول میں مختلف اسٹالز بھی لگئے گئے جن میں مختلف کتابیں، انسٹرومنٹ اور کاغذ سے بنائی ہوئی مختلف اور خوبصورت چیزیں رکھی گئی ۔

چین کے ایمبیسڈر یو جینگ کا کہنا تھا کہ چین کا کلچر بہت رنگ برنگی ہے اور مجھے خوشی ہوئی کہ پاکستانیوں نے بھی اس کو کافی پسند کیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top