مقبول خبریں
امریکہ: نیویارک میں نظام زندگی درہم برہم
امریکا کے شہر نیویارک میں طوفانی ہوا اور بگولوں نے تباہی مچا دی،جس کے باعث 3افراد ہلاک ہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق امریکہ کے شہر نیورک میں طوفانی ہوائیں اور بگولون نے تہباہی مچا دی ہے جس کے باعث درجنوں گھروں کو نقصان پہنچا ہے، درخت بھی اکھڑ گئے ہیں , ایک لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ہوگئے ہیں, جبکہ 3 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مزید طوفانی ہوائیں چلنے کی پیشگوئی ہے۔