جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ہارر فلم ’چائیلڈپلے‘ کا ٹریلر جاری

19 اپریل, 2019 15:15

کراچی: خوف و ہراس سے بھرپور فلم ’چائیلڈپلے‘ کے ریمیک کا ٹریلر جاری کر دیا گیا، خوفناک گڈا ایک بار پھرخوف ودہشت پھیلانے آگیا۔

 فلم ’چائیلڈپلے‘ کی کہانی ایک گڈے کے گرد گھومتی ہے۔

فلم میں گڈے کی ڈبنگ مارک حامل نے کی ہے، جب کہ اس فلم کے ہدایت کار لارس کلیق برگ ہیں۔

اورین پکچرز اور فلم آئی ٹی کے پروڈیوسرز کی جانب سے ری میک ہاررفلم ’چائیلڈپلے‘ کا ٹریلرجاری کیا گیا۔

جبکہ یہ فلم رواں برس 21 جون کو سینما گھروں میں خوف ودہشت پھیلائے گی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top