جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ایسے شخص سے شادی کرونگی جو مکمل آزادی دے

17 اپریل, 2019 20:01

لاہور : اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ ایسے شخص سے شادی کرنا چاہوں گی جو مکمل آزادی دے اور مشکل وقت میں ان کا ساتھ دے۔

ایک بیان میں مہوش حیات نے کہا کہ شادی ضرور کرونگی فی الحال اپنے فن سے شادی کررکھی ہے

 خواتین کو جنسی ہراساں کیا جانا نہ صرف پاکستان بلکہ ہر ملک کی شوبز انڈسٹری کا حصہ ہے، پاکستان میں بہت ساری خواتین بھی ایسی ہیں جو جنسی ہراساں کے معاملے میں غلط ہوتی ہیں۔

اداکارہ نے جنسی ہراساں کے معاملات پر پاکستان میں بات کیے جانے کو بہتر قدم قرار دیا اور کہا کہ اس سے جنسی ہراساں کیے جانے کے معاملات کو حل کرنے میں مدد ملے گی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top