جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

فلم ’پلے موبل،دی مووی‘ کی جھلکیاں جاری

16 اپریل, 2019 15:35

کراچی: اینمیٹڈ فلموں کے مداحوں کے لئے فلم ’پلے موبل،دی مووی‘ کی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔

اینیمیٹڈ فلم ’پلے موبل‘ اینیمیشن اسٹوڈیو اور اسٹوڈیو کنال کی جانب سے تیاد کی گئی ہے۔ جس کے ہدایت کار لینو دی سالوو ہیں۔ اس فلم کی کہانی  چھوٹے بھائی کی تلاش میں بڑا بھائی خطرناک مشن پر بنائی گئی ہے جو اسے ڈھونڈنے نکل پڑتا ہے۔ ایکشن اور مزاح سے بھرپور اینیمیٹڈفلم ’پلے موبل، دی مووی‘ کی جھلکیاں سامنے آگئیں۔

اس فلم میں گیبرئیل بیٹ مین، جم گیفیگن، انیا ٹیلر جوئے، ایڈم لیمبرٹ، ڈینیئل ریڈکلف، کنان تھومپسن اور میگھن ٹرینر جیسے نامور اداکاروں کی آوازیں شامل ہیں۔ فلم 22 نومبر کو سینماگھروں میں دھوم مچائے گی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top