جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

فلم ’رانگ نمبر 2‘ کا ٹیزر جاری

13 اپریل, 2019 12:10

کراچی: رومینٹک کامیڈی فلم ’رانگ نمبر 2‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔

فلم ’رانگ نمبر 2‘ 2015 میں ریلیز کی گئی فلم رانگ نمبر کا سیکول ہے۔ اس فلم کی ہدایات یاسر نواز نے اور حسن ضیا نے اسے پروڈیوس کیا ہے۔

اس فلم میں پہلی فلم کی طرح اداکار جاوید شیخ اہم کردار نبھاتے نظر آئیں گے۔ جبکہ اس بار مرکزی اداکاروں میں نیلم منیر اور سمیع خان کی فریش جوڑی کو کاسٹ کیا گیا ہے۔ دیگر کاسٹ میں یاسر نواز، ان کے بھائی دانش نواز، ثنا فخر، نیر اعجاز، شفقت چیمہ اور محمود اسلم شامل ہیں۔

یہ فلم عید الفطر کے موقع پر نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top