مقبول خبریں
فلم ’دی ایڈمس فیملی‘ کانیا ٹریلر جاری
کراچی: چارلس آیڈمس کا نیا ورژن فلم دی ایڈمس فیملی کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔
ایڈڈمیس کی جانب سے تیار کردہ کارٹون سیریز فلم ’دی ایڈمس فیملی‘ کی جھلکیاں جاری کردی گئیںجس میں آسکر اساک اور چارلیز تھیرون نے اینیمیٹڈ کرکٹرز کی آوازوں کی ڈبنگ کی ہے۔ اینیمیٹیڈ فلم ’دی ایڈمس فیملی‘ مزاح سے بھرپور فلم ہے۔ فلم رواں برس اکتوبر میں سینماگھروں کی زینت بنے گی ۔