مقبول خبریں
کرسٹیانورونالڈوکا ہم شکل سیلیبرٹی بن گیا
کراچی: پرتگال کا معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈوکا ہم شکل عراق میں سیلیبرٹی بن گیا۔
عراق کا 25 سالہ بیورعبداللہ مقامی کلب سے فٹبال کھیلتا ہے۔ وہ کرسٹیانو رونالڈو کا ہم شکل ہونے کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ۔ لوگ اس کے ساتھ سیلفیاں بنواتے ہیں۔ بیورعبداللہ خود بھی رونالڈو کا فین اور اس سے ملاقات کا خواہشمندہے۔۔