مقبول خبریں
فلم ’اسٹوبر‘ کا ٹریلر جاری
کراچی: کامیڈی ایکشن فلم ’اسٹوبر‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے ۔
20th سینچری کی کامیڈی ایکشن فلم ’اسٹوبر‘ کاپہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے ۔جس میں ڈیو بوٹسٹا کے ہمراہ کمیل ننجیانی بھی نظر آئیں گے۔ یہ فلم مائیکل ڈاؤسی کی نگرانی میں ڈائیریکٹ کی گئی ہے جو 12 جولائی کو سینما گھروں کے پردے پر دھوم مچائے گی۔