جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

دنیا کی مہنگی ترین طلاق

05 اپریل, 2019 10:23

کراچی(سوشل میڈیا ویب ڈیسک) : دنیاکےامیرترین شخص کی سب سےمہنگی طلاق جس میں پینتیس ارب ڈالرمیں معاہدہ طے پاگیا۔

دنیاکےامیرترین شخص جیف بیزوس اوران کی اہلیہ میکینزی بیزوس کےدرمیان طلاق کامعاہدہ طے پاگیا ہے جس کےمطابق میکینزی کوشادی ختم ہونےکے بعد پینتیس ارب ڈالر ملیں گے۔

میکینزی نے یہ اعلان اپنی ایک ٹویٹ میں کیاجس میں انھوں نےلکھا کہ میں بہت شکرگزارہوں کہ جیف سےشادی ختم کرنےکاعمل ایک دوسرےکےتعاون کےساتھ مکمل ہوگیاہے۔

میکینزی جیف بیزوس کی آن لائن خریداری کی کمپنی ایمیزون کےچارفیصدشیئرزکی مالک بھی بنیں گی اس کمپنی کوجیف نےپچیس برس قبل قائم کیاتھا۔ تاہم وہ امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ اورجیف بیزوس کی خلائی فرم بلیواوریجن سےاپناشیئرنہیں لیں گی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top