جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

مصر میں ٹرین حادثہ، 50 افراد جاں بحق

27 فروری, 2019 21:08

مصر کی دارالحکومت قاہرہ کےریلوے اسٹیشن میں آگ لگنے سے پچیس افراد جاں بحق اورپچاس سےزائدزخمی ہوگئےہیں۔
ٹرین قاہرہ کے ریلوے اسٹیشن کے ایک پلیٹ فارم سے ٹکرائی جس کے نتیجے میں ٹرین کا فیول ٹینک دھماکہ سے پھٹ گیا۔ پلیٹ فارم اور ٹرین میں موجود افراد دھماکہ کی لپیٹ میں آگئے۔ قاہرہ کے وزیر اعظم فتح السیسی نے واقعے پر افسوس کرتے ہوئے کہا اگر اس واقعے میں ملوث افراد پر کاروائی کی جائے گی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top