جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

زید علی کا شادی شدہ زندگی کے حوالے سے بڑا انکشاف

26 فروری, 2019 00:02

انٹرنیٹ پر مزاحیہ ویڈیوز بنانے والےاور خوب شہرت پانے والے پاکستانی نژاد کینیڈین سوشل میڈیا اسٹار زید علی نے اپنی  ایک ویڈیو لاگ میں اپنے  مداحوں کو پیغام گیا ہے کہ ان کی والدہ ان کی اہلیہ سے نفرت کرتی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق زید علی نے ایک نیا ویڈیو لاگ اپنے یوٹیوب چینل پر جاری کیاہے جس میں ان کا ٹائٹل یہی تھا کہ ’میری والدہ میری اہلیہ سے نفرت کرتی ہیں

ان کی اس ویڈیو میں زید علی کے ساتھ ان کی والدہ اور اہلیہ موجود تھیں۔ جب زید علی اپنی ویڈیو میں یہ بےا رہے تھے کہ ’میری والدہ میری اہلیہ سے نفرت کرتی ہیں تو پر ان کی ویڈیوز پر ایسے کئی کمنٹس سامنے آئے کہ زید علی کی والدہ ان کی اہلیہ سے ناخوش ہیں جبکہ چند ایسے کمنٹس بھی کیے گئے کہ یمنیٰ اپنی ساس کو پسند نہیں کرتی۔ اور شاید مداحوں کی ان کی غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لیے زید علی نے اپنی والدہ اور اہلیہ کے ساتھ یہ ویڈیو لاگ شیئر کیا۔

ویڈیو کے دوران زید علی نے ایک مداح کی جانب سے ایک ایسے کمنٹس آیا جس میں اس نے یہ  پوچھا کہ  کیاآپ کی والدہ چار شادیاں کرنے دیں گی جس پران کی والدہ نے کہا ہاں کا جبکہ یمنیٰ کو حیران ہوگئیں۔پھر بات میں انہوں نے کہا کہ اس کی کوئی نہیں ایک ہی کافی ہے۔

پھر زید علی نے اپنی والدہ سے ایک اور سوال کیا کہ آپ میری اہلیہ وہ یمنیٰ کو پسند کرتی ہیں جس کے بعد ان کا کہنا تھا کہ نہیں جس کے بعد بہو دونوں مزید حیران ہوگئے۔ بعدازاں انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ یمنیٰ کو پسند نہیں کرتی بلکہ اس سے بہت پیار کرتی ہیں اور اپنی بیٹی کی طرح سمجتی ہیں ۔

زید علی نے اس ویڈیو کے دوران اپنی والدہ سے تیسرے سوال پر یمنیٰ کے ان سے عمر میں بڑے ہونے کے باوجود شادی کرانے پر راضی ہونے کا سوال کیا تو انہوں نے کہا کہ ’سچ یہ ہے کہ مجھے معلوم ہی نہیں تھا کہ یمنیٰ عمر میں تم سے بڑی ہے.

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top