جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

بھارت انسانیت ہی بھول گیا

24 فروری, 2019 00:05

بھارت: پاک بھارت دشمنی میں بھارت انسانیت ہی بھول گیاہے ۔۔ بھارتی سرحد پرایک 22 سالہ ذہنی معذور لڑکی کو فائرنگ کرکے اس کو شہید کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق پاک دشمنی تو اپنی جگہ لیکن بھارت حکومت کے اندر انسانیات نام کو نہیں ہے ۔ بھارتی سرحد پر ایک 22 سالہ زہنی معزورلڑکی کو فائرنگ کرکے اس کو شہید کر دیا گیا ۔ بھارتی حکومت کا کہنا تھا کہ اس لڑکی نے بھارتی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی تو بھارتی سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کرکے زخمی کر دیا۔ زخمی ہونے کے بعد لڑکی کو قریب کی اسپتال میں داخل کر دیا تھا۔ جس کے بعد وہ دم ٹور گئیں۔

پاک فوج نے جب اس 22 سالہ ذہنی معذور لڑکی کا نام پتہ کیا تو ان کے گھر والوں نے ان کا نام گلشن بی بی بتایا.

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top