مقبول خبریں
کیا کبریٰ خان کسی عیسائی کی دلہن بن گئیں؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان کی عیسائی دلہن کے لباس میں تصاویر نے مداحوں کو پریشان کردیا۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر لندن کے مشہور برانڈ کرسٹل لندن برائیڈل اسٹوڈیو نے اداکارہ کی سوشل میڈیا پر چند تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں جس میں اداکارہ سفید برائیڈل گاؤن پہنی ہوئی ہیں۔
اس لُک میں کبریٰ خان عیسائی دلہن کا روپ دھارے ہوئی ہیں جس سے انکے مداحوں میں تجسس پیدا ہوگیا اور وہ انہیں کسی انگریز کی دلہن سمجھ بیٹھے۔
مزید پڑھیں: درِفشاں سلیم بھی کارساز واقعہ پر خاموش نہ رہ سکیں
کبریٰ خان کا فوٹوشوٹ برطانیہ کے واربروک ہاؤس ہوٹل کے حسین باغ میں کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: عائزہ دانش کی نامناسب پکچرز؛ نیا تنازع کھڑا ہوگیا
کبریٰ خان کے اس فوٹوشوٹ نے ان کے مداحوں کو حیران کر دیا ہے کہ آیا اداکارہ شادی کرچکی ہیں؟ یا یہ محض ایک برانڈ فوٹوشوٹ ہی ہے۔
View this post on Instagram