جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

عائزہ دانش کی نامناسب پکچرز؛ نیا تنازع کھڑا ہوگیا

27 اگست, 2024 19:14

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی دانش تیمور اور عائزہ خان کی واش روم میں لی گئی تصاویر نے مداحوں بھڑکا دیا۔

فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عائزہ خان، دانش تیمور کے ساتھ ایک نازیبا تصاویر شیئر کرنے پر مداحوں نے دونوں کو آڑے ہاتھوں لیا۔

دراصل عائزہ خان نے جو تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے اس میں اسٹار جوڑی واش روم کے باتھ ٹب میں بیٹھی ہوئی ہے اور دونوں کیمرے کی جانب دیکھ کر پوز دے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: ماروہ حسین کی سرفنگ؛ نامناسب لباس پر مداح برہم

تصویر میں عائزہ خان باتھ ٹب میں بیٹھی ہیں جبکہ دانش تیمور باتھ ٹب کی باؤنڈری پر ایک ساتھ تصاویر بنوارہے ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔

مزید پڑھیں: مہر بانو کا نامناسب لباس میں ڈانس؛ مداح چراغ پَا

ایک انسٹاگرام صارف نے لکھا کہ ‘بیڈروم سے واش روم تک کی تصاویر’ ، جبکہ ایک اور صارف نے تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ ‘بہن کوئی اور جگہ نہیں ملی تھی فوٹو شوٹ کیلئے یہ باتھ ٹب ہی ملا تھا؟’

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top