جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

مہر بانو کا نامناسب لباس میں ڈانس؛ مداح چراغ پَا

22 اگست, 2024 18:00

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہر بانو کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بالی ووڈ گانے پر ڈانس نے مداحوں چراغ پَا کردیا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ مہر بانو نے بالی ووڈ گانے پر نامناسب لباس پہن کر ڈانس کیا جس پر مداحوں نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔

صارفین نے کہا کہ اداکارہ بالی ووڈ میں کام لینے کیلئے بےچین تاہم جسم کی نمائش کرکے وہ سمجھ رہی ہیں کہ انہیں جلد کسی پروجیکٹ میں کام مل جائے گا۔

مزید پڑھیں: جنسی ہراسانی؛ سحر خان نے کون سا ہتھیار خرید لیا

اداکارہ اکثر اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ڈانس کی ویڈیو شیئر کرتی ہیں جنہیں فینز پسند بھی کرتے ہیں تاہم اس بار نامناسب لباس میں ڈانس پر انہیں تنقید کا سامنا ہے۔

مزید پڑھیں: معروف اداکار نے صنم سعید کو تھپڑ کیوں مارا؟

دوسری جانب کچھ صارفین نے انہیں آئینہ دیکھاتے ہوئے کہا کہ کاساز واقعہ اور بھارت میں نرس کیساتھ ریپ پر کچھ کہہ کر یا یکجتہی کا اظہار بھی کیا جاسکتا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mehar Bano (@meharbano)

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top