جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

ماروہ حسین کی سرفنگ؛ نامناسب لباس پر مداح برہم

07 اگست, 2024 17:51

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماروہ حسین کو سوشل میڈیا پر سرفنگ کی تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔

اداکارہ ماروہ حسین اِن دنوں آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں موجود ہیں، جہاں وہ اپنے بھائی اور بھابھی کیساتھ کچھ تفریحی لمحات گزار رہی ہیں۔

فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ماروہ حسین نے سرفنگ کی کچھ تصاویر شیئر کیں جس میں وہ نامناسب لباس پہننے ہوئے دیکھائی دے رہی ہیں، جس پر مداح شدید ناراض ہوگئے۔

مزید پڑھیں: ماروہ حسین کا ہمسفر کون؟ راز سے پردہ اٹھ گیا

اداکارہ نے سرفنگ تصویریں ان کے عجیب اور بولڈ سرف سوٹ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں ہیں، ماروہ کے مداح لباس کے انتخاب سے خوش نہیں، ان کا خیال ہے کہ اسے گہرے رنگ کا سرف سوٹ پہننا چاہیے تھا کیونکہ وہ سفید لباس میں اپنے جسم کی نمائش کررہی ہیں۔

مزید پڑھیں: اداکارہ فیروز خان کی دوسری شادی کے دفاع میں بول پڑیں

مداحوں نے مزید کہا کہ اداکارہ کی جانب سے ایسا سوٹ پہننے کی کبھی توقع نہیں تھی۔

اداکارہ کے فینز کے کمنٹس:

Mawra Hocane’s Surfing Video and Pictures Under Public Scrutiny

Mawra Hocane’s Surfing Video and Pictures Under Public Scrutiny

Mawra Hocane’s Surfing Video and Pictures Under Public Scrutiny

 

View this post on Instagram

 

A post shared by MAWRA (@mawrellous)

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top