جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

22 جولائی, 2024 14:24

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اجافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز یانڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونا 1000 روپے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 51 ہزار روپے ہوگیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 857 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 15 ہزار 192 روپے ہوگئی جب کہ فی تولہ چاندی کی قیمت 2920 روپے پر برقرار ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں دن کے دوران 2 ڈالر اضافے سے سونے کا نرخ 2402 ڈالر فی اونس مقرر کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 

پاکستانیوں نے ایک سال میں بیرون مملک سے کتنے ارب ڈالر کے موبائل فونز منگوائے؟

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری

واضح رہے کہ ہفتے کے روز پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1000 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top