جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

افغان اسپنر راشد خان کی 4 سال بعد وطن واپسی

19 مئی, 2024 17:47

افغانستان کے اسپنر راشد خان تقریبا 4 سال بعد وطن واپس پہنچ گئے جہاں افغانستان کرکٹ بورڈ نے انکا استقبال کیا۔

راشد خان کے کابل پہنچنے پر افغانستان کرکٹ بورڈ نے ان کا استقبال کیا، راشد خان حالیہ برسوں میں اپنے مصروف شیڈول اور مختلف کرکٹ ٹورنامنٹس میں مصروفیات کی وجہ سے اپنے ملک کا دورہ نہیں کر سکے تھے۔

راشد خان گزشتہ روز صبح آئی پی ایل کی ٹیم گجرات ٹائٹنز کی نمائندگی کے بعد کابل پہنچے، کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) کے چیئرمین اور کئی کھلاڑیوں نے ان کا شاندار استقبال کیا۔

مزید پڑھیں:نیپالی کرکٹر لامیچھانے ریپ کے الزام سے بری، دوبارہ کھیلنے کی اجازت

خیال رہے کہ راشد خان حالیہ برسوں میں اپنے مصروف شیڈول اور مختلف کرکٹ ٹورنامنٹس میں شرکت کی وجہ سے اپنے ملک کا دورہ نہیں کرسکے۔

کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) کے چیئرمین اور متعدد کھلاڑیوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
رشد خان (کپتان)، رحمان اللہ گرباز (وکٹ کیپر)، ابراہیم زدران، عظمت اللہ عمرزئی، نجیب اللہ زدران، محمد اسحاق، محمد نبی، گلبدین نائب، کریم جنت، ننگیال خروٹی، مجیب الرحمان، نور احمد، نوین الرحمٰن حق، فضل الحق فاروقی، فرید احمد ملک پر مشتمل ہے۔

واضح رہے کہ راشد خان آئی پی ایل کی ٹیم گجرات ٹائٹنز کی نمائندگی کرنے کے بعد گزشتہ روز کابل پہنچے تھے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top