جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

سولر پینل صارفین کیلئے اچھی خبر، قیمتیں مزید کتنی کم ہوگئیں؟

10 مئی, 2024 14:49

پاکستان بھر میں سولر پینلز صارفین کیلئے بڑی خبر سامنے آئی ہے جس میں سولر پینل کے اوسط ریٹس 37 روپے تک گر گئے ہیں۔

سولر پینل ڈیلرز کے مطابق فی واٹ قیمت 40 روپے یا اس سے نیچے تک آگئی ہے، مختلف اقسام اور برانڈز کے سولر پینل کے اوسط ریٹس 37 روپے تک گر گئے ہیں۔

ڈیلرز کا کہنا ہے کہ بے تحاشہ سپلائی موجود ہونے کے سبب ریٹس کریش ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:حکومت نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی

قیمتوں میں کمی کے حوالے سے سولر پینل ڈیلرز  کا کہنا ہے کہ  بے تحاشہ سپلائی موجود ہونے کے سبب ریٹس کریش ہوئے ہیں اور  صرف 6 ماہ میں سولر پینل کی  قیمتیں 30 فیصد کم ہوئی ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top