مقبول خبریں
بھارتی وزیر اعظم کی شہباز شریف کو وزیر اعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔
سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ شہباز شریف کو پاکستان کے وزیر اعظم بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
Congratulations to @CMShehbaz on being sworn in as the Prime Minister of Pakistan.
— Narendra Modi (@narendramodi) March 5, 2024
ایکس پوسٹ میں بھارتی وزیر اعظم نے شہباز شریف کو ٹیگ بھی کیا ۔
یہ پڑھیں : نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا