جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

بلوچستان شیعہ کانفرنس کے نائب صدر حاجی رمضان قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

04 مارچ, 2024 09:12

 

کوئٹہ: بلوچستان شیعہ کانفرنس کے نائب صدر حاجی رمضان پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں حاجی رمضان شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حاجی رمضان پر حملہ ہزارہ ٹاؤن میں ان کی رہائش گاہ کے باہر ہوا۔

مقامی زرائع نے بتایا ہے کہ حاجی رمضان کو 3 گولیاں لگیں اور سول اسپتال ٹراما سینٹر میں آپریشن جاری ہے۔

یہ پڑھیں : ہزارہ برادری کے مطالبات جائز اور قابل عمل ہیں، حکومت وقت ضائع نہ کرے : ایم ڈبلیو ایم

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top