جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

متحدہ عرب امارات فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے باہر

24 فروری, 2024 10:48

متحدہ عرب امارات کو فیٹف کی گرے لسٹ سے نکال دیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کو اصلاحاتی پیشرفت کے بعد فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کی گرے لسٹ سے نکالا گیا۔

فیٹف نے جائزے کے بعد یو اے ای کو گرے لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یو اے ای نے منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے سخت قوانین بنائے ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں: متحدہ عرب امارات کا رواں ہفتے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کیے جانے کا امکان

رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات نے دہشت گردوں کی مالی معاونت، ہتھیاروں کا پھیلاؤ روکنے کیلئے احسن اقدامات کئے ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں: متحدہ عرب امارات کے سب سے بڑے مندر کا افتتاح 14 فروری کو ہوگا

واضح رہے کہ یو اے ای کو 2022 میں فیٹف کی گرے لسٹ میں شامل کیا گیا تھا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top