جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

غزہ جنگ بھاری پڑگئی، اسرائیلی معیشت 20 فیصد تک سکڑ گئی

20 فروری, 2024 10:33

 

تل ابیب :غزہ جنگ کے نتیجے میں اسرائیل کو بڑادھچکا پہنچ چکا ہے، اس جنگ کے بعد اسرائیلی معیشت 20فیصد سکڑ گئی ۔

پیرکو اسرائیل کے مرکزی ادارہ شماریات کے مطابق 2023ء کی چوتھی سہ ماہی میں ملک کی جی ڈی پی 19.4فیصد تک گرگئی ۔

غزہ جنگ کا تجارت اور سرمایہ کاری پر بہت برُااثر پڑاہے جس کے بعد نجی اخراجات میں 26.9فیصد کمی آئی ۔

جنگ کے آغاز کے بعد سرمایہ کاری میں کمی واقع ہوئی ہے جبکہ حکومتی اخراجات کافی حد تک بڑھ گئے ہیں۔

یہ پڑھیں : اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رفح پر حملوں میں شدت لانے کی دھمکی

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top