جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

لداخ کی عوام مودی سرکارکیخلاف سراپا احتجاج،مودی کے خلاف نعرے بازی

06 فروری, 2024 08:51

 

لداخ کی عوام ریاستی حیثیت کی عدم بحالی پر مودی سرکارکیخلاف سراپا احتجاج بن گئی۔

4 فروری کو لداخ کی ریاستی حیثیت کی بحالی کیلئے عوام سڑکوں پر نکل آئے،بی جے پی حکومت سے نالاں لداخ کی عوام کا لیہہ میں بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا۔

نیوز ایجنسی کے مطابق 2019 میں بی جے پی حکومت نے آئینی تحفظ کا جھوٹا وعدہ کیا گیا تھا،مودی سرکار نے لداخ کے رہائشیوں کو بنیادی حقوق سے بھی محروم کر دیا۔

لداخ کے مکینوں نے بنیادی حقوق کی محرومی سے تنگ آ کر احتجاجی مظاہرہ کیا، عوام نے آئینی حقوق کیلئے بڑی تعداد میں مارچ میں شرکت کی۔

لیہہ ایپکس باڈی اور کارگل ڈیموکریٹک الائنس نے "لیہہ چلو” احتجاجی کال دی تھی ۔

یہ پڑھیں :مودی سرکار کی دہشت گردی جاری ، نئی دہلی میں تاریخی مسجد شہید کردی

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top