مقبول خبریں
متحدہ عرب امارات کے سب سے بڑے مندر کا افتتاح 14 فروری کو ہوگا
ابوظبی : متحدہ عرب امارات کے سب سے بڑے ہندؤ مندر کی تعمیر تقریبا مکمل ہوچکی ہے،اس مندرکا افتتاح 14فروری کو کیا جائے گا۔
بہت سے پاکستانیوں کیلئے یہ بات حیرت انگیز ہوگی کہ متحدہ عرب امارات میں تعمیر ہونے والا یہ مندر کراچی کے شری سوامی نارائن مندر کی کڑی ہے ۔
متحدہ عرب امارات کی ریاستوں ابوظبی اور دبئی کے درمیان تعمیر ہونے والا ہندو مندر بنیادی طور پر “ پوجا سنواسی شری اکشر پرشوتم سوامی نارائن سنستھا “ ہندؤ کمیونٹی کا مندر ہے جو اٹھارویں صدی کے آخر میں شروع ہونے والا سماجی روحانی عقیدہ ہے ۔
یہ پڑھیں : متحدہ عرب امارات کا رواں ہفتے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کیے جانے کا امکان