جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

بھارت کے اوچھے ہتھکنڈے جاری، 50لاکھ سے زائد ہندوؤں کو کشمیر کا ڈومیسائل فراہم

01 فروری, 2024 11:53

 

بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق کشمیر کا58 فیصد رقبہ لداخ،26فیصد جموں اور16 فیصد وادیء کشمیر پر مشتمل ہے۔

مودی سرکار کشمیر کے مسلم تشخص کو مسخ کرنے کیلئے ہر حربے کا استعمال کر رہی ہے،آرٹیکل370کی غیر آئینی تنسیخ جنیوا کنونشن 4کے آرٹیکل49کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

مردم شماری کمیشن نے اکثریتی علاقوں کی نشستیں 83سے بڑھا کر 90کر دی،مسلم اکثریتی علاقوں کی نشستوں میں صرف ایک کا اضافہ کیا گیا۔

کشمیر میں 56ہزار ایکڑ اراضی بھی ہندوستانی فوج نے ناجائز طور پر قبضے میں لے رکھی ہے۔

یہ پڑھیں : امریکا نے بھارت کو 3 ارب ڈالر کے ڈرون کی فروخت روک دی،سخت وارننگ جاری

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top