مقبول خبریں
امریکا نے بھارت کو 3 ارب ڈالر کے ڈرون کی فروخت روک دی،سخت وارننگ جاری
امریکا نے ہندوستان کو ڈرون بیچنے سے انکار کرتے ہوئے 3 ارب ڈالر کے ڈرونز کی فروخت روک دی۔
امریکا نےہتھیاروں کی فراہمی مستردکرکے ہندستان کو وارننگ جاری کردی۔
امریکی حکومت نے مطالبہ کیا ہے کہ گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کی سازش کی تحقیقات کرائی جائے،سازش کی مکمل تحقیقات تک ڈرون نہیں بھیجے جائیں گے۔
واضح رہے امریکا نے ایم کیو نائن اے 31 سی گارڈین اور اسکائی گارڈین ڈرون بھارت کو دینے تھے۔
یہ پڑھیں : اردن میں حملے کے ذمہ داروں سے حساب لیا جائے گا:امریکا