مقبول خبریں
پنجاب میں نمونیہ پھیل گیا، مزید 12 بچے جاں بحق
لاہور:گزشتہ 24گھنٹے میں پنجاب میں نمونیہ سے 12 بچے جاں بحق ہوگئے۔
پنجاب میں نمونیہ کے مزید 310 مریض رپورٹ ہوئے ہیں ۔
پنجاب میں مجموعی طور پر 9120 سے زائد مریض رپورٹ ہوئے۔
جب کے نمونیہ سے جاں بحق بچوں کی مجموعی تعداد 226 تک پہنچ گئی ہے۔
یہ پڑھیں : پنجاب میں نمونیہ سے 24 گھنٹے کے دوران 12 بچوں کی اموات