جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

امریکی اور برطانوی حملوں کیخلاف جوابی کارروائی ناگزیر ہے:حوثی مجاہدین

23 جنوری, 2024 10:52

 

امریکا اور برطانیہ کے حوثی ٹھکانوں پر حملے کے باوجود حوثیوں کے بحیرہ احمر میں حملے جاری ہیں ،حوثی مجاہدین  نے خلیج عدن میں امریکی فوجی کارگو جہاز پر میزائلوں سے کامیاب حملہ کیا ہے ۔

یمنی حوثی کا کہنا ہے کہ امریکی اور برطانوی حملوں کیخلاف جوابی کارروائی ناگزیر ہے،کسی بھی نئی جارحیت کو سخت سزادی جائے گی۔

حوثی مجاہدین کا مزید کہنا تھا کہ غزہ پر جنگ ختم ہونے تک اسرائیل سے منسلک جہازوں کو نشانہ بنایا جائیگا۔

یہ پڑھیں : حوثی مجاہدین کا بحیرہ احمر میں سب سےبڑا حملہ

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top