جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

غزہ: اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری،مزید60 فلسطینی شہید

13 جنوری, 2024 11:10

اسرائیلی فوج نے خان یونس اور رفح کے علاقے پر حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میںبچوں سمیت 60فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
غزہ میں جاری اسرائیلی بد ترین جنگ کے دوران ایک مرتبہ پھر مکمل کمیونی کیشن بلیک آؤٹ کردیا گیا ہے،اسرائیلی بمباری کی وجہ سے انٹرنیٹ اور ٹیلی کام سروسز بھی معطل ہوگئی ہے۔
واضح رہے7 اکتوبر سےجاری اسرائیلی حملوں میں23ہزار700 سےزائد فلسطینی شہید اور 60 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

یہ پڑھیں:عالمی عدالت، اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی منظم طریقے سے نسل کشی کررہا ہے: جنوبی افریقہ

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top