مقبول خبریں
فیض آباد دھرنا کمیشن: شہباز شریف کا کمیشن کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ
اسلام آباد: سابق وزیراعظم شہباز شریف کا آج فیض آباد دھرنا کمیشن کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے پیش ہونے سے قبل سوالنامہ مانگ لیا جس پر کمیشن کی جانب سے شہباز شریف کو 21سوالات پر مبنی سوالنامہ بھجوا دیاگیا۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ شہباز شریف جوابات تیاری کے بعد کمیشن کے سامنے پیش ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل( ر )فیض حمید کی جانب سے کمیشن کے سامنے پیش ہونے کا گرین سگنل مل گیا ہے۔
یہ پڑھیں : فیض آباد دھرنا کیس: کمیشن نے تحقیقات کیلئے شاہد خاقان عباسی کو سوالنامہ دیدیا