جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

خضدار : 2گاڑیوں میں تصادم، 4 افراد جاں بحق

29 دسمبر, 2023 11:19

خضدار میں کرخ ایریا میں 2گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئےہیں۔

ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی، جس کی وجہ سے 4 افراد جھلس کر جاں بحق ہوئے ہیں۔

چاروں افراد کی لاشوں کو حادثے کا شکار گاڑیوں سے نکال کرضروری کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق باغبانہ،کوشک خضدار اور پنجگور سے تھا۔

یہ پڑھیں:اٹلی میں سیاحوں کی بس حادثے کا شکار، 20 سے زائد افراد ہلاک

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top