جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

مردان میں سی ٹی ڈی کی کاروائی، خطرناک دہشت گرد گرفتار

02 دسمبر, 2023 11:15

 

مردان: خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں پولیس اور سکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی کی ، جس میں ایک دہشت گرد سلیمان گرفتارکیا گیا ہے۔

سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ)حکام کے مطابق دہشت گرد کی نشاندہی پر بڑی مقدار میں اسلحہ ،بارود برآمدکرلیا گیا ہے۔

 

سی ٹی حکام کا کہنا ہے کہ ضبط شدہ بارود ڈرموں میں چھپایا گیا تھا ،دہشت گرد وں نے تخریب کاری کا منصوبہ بنایا تھا۔

یہ پڑھیں:جنوبی وزیرستان : سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشتگرد جہنم واصل

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top