جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی بلندی،100انڈیکس 60 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

28 نومبر, 2023 11:26

 

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منگل کے روز زبردست تیزی دیکھنے میں آرہی ہیں ,100انڈیکس نے تمام ریکارڈز توڑ دیئے ۔

اسٹاک ایکس چینج تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی،ہفتے کے دوسرے روز100انڈیکس 60 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیاہے،100 انڈیکس میں 527 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 285روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔

 

 

یہ پڑھیں : عوام کو مہنگائی سے نجات دلائیں گے، وزیراعظم کی اسٹاک مارکیٹ میں اضافے پر قوم کو مبارکباد

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top