جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

غزہ میں ہر قتل کے بدلے میں حماس کےکارکن بڑھ جائیں گے: ایلون مسک

15 نومبر, 2023 11:05

کراچی :ٹیسلا اور ایکس کے ارب پتی مالک ایلون مسک نے کہا ہے کہ نسل کشی کسی کے لئے قابل قبول نہیں ہونی چاہیے۔

ایلون مسک غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کا حوالہ دے رہے تھے جسے سرگرم کارکنوں، وکلاء اور انسانی حقوق کے محافظوں نے ʼنسل کشیʼ قرار دیا ہے۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ غزہ میں ہر بچے کے قتل کے بدلے میں حماس کے ارکان مزید بڑھیں گے۔

ایلون مسک نے کہا کہ اس طرح کی نسل کشی یا تشدد صرف اسرائیل سے نفرت کرنے والے مزید لوگ پیدا کرے گا ، اگر آپ صرف نسل کشی کریں گے تو ظاہر ہے کہ وہ کسی کو قابل قبول نہیں ہوں گے، درحقیقت کسی کو بھی قابل قبول نہیں ہونا چاہیے۔

 یہ پڑھیں : سعودی عرب کا دو شہریوں کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن بھیجنے کیلئے ایلون مسک سے معاہدہ

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top