جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا، 5افراد جاں بحق

03 نومبر, 2023 12:54

 

ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک اڈہ پر پولیس وین کے قریب دھماکا ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، کئی زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکے سے کئی موٹرسائیکلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے، دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔

 

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق پولیس وین کو ٹارگٹ کیا گیا ہے۔

یہ پڑھیں : سبی میں بم دھماکہ ، 3 افراد جاں بحق ہوگئے

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top