جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

حماس نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا ای میل اکاؤنٹ ہیک کرلیا

30 اکتوبر, 2023 11:33

حماس نے زمینی محاز کے بعد انٹرنیٹ کے محاز پر بھی کامیابی کے ساتھ حملہ کرتےہوئے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا ای میل اکاؤنٹ ہیک کرلیا ہے۔

اکاؤنٹ ہیک ہونے کے بعد موساد کے تمام خفیہ ایجنٹس کے نام اور ایڈریس منظر عام پر آگئے۔

ہیکرز نے پیغام دیا ہے کہ موساد کے اہم اراکین کے نام، ای میلز اور آپریشنز ڈیٹا لیک کررہے ہیں اور موساد کا ڈیٹا50ڈالر میں خریداجاسکتاہے۔

اسرائیلی خفیہ اجنسی موساد کاڈیٹاحماس کے ہیک ویسٹ گروپ نے لیک کیا۔

یہ پڑھیں : موساد کے سابق سربراہ نے اسرائیل کو زمینی آپریشن سے خبردار کردیا

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top