جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

ہمارا مقصدفلسطین میں خونریزی اور تشدد کوروکنا ہے: روسی صدر

27 اکتوبر, 2023 11:31

 

فلسطین اسرائیل کشیدگی پر روسی صدر ولاد میر پیوٹن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس وقت ہمارا بنیادی کام فلسطین میں خونریزی اور تشدد کو روکنا ہے ۔

روسی صدر نے غزہ کی صورتحال کو تباہ کن قرار دیاہے،انہوں نے کہا کہ غزہ میں ہزاروں افراد پانی، بجلی، خوراک سمیت بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔

پیوٹن نے کہا کہ غزہ میں جاری جنگ پورے مشرق وسطیٰ کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے ،اگر غزہ میں اسرائیل کی فوجی مہم بند نہ ہوئی تو خطے کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہے۔

یہ پڑھیں : نیوکلیئر ہتھیار بیلاروس پہنچا دیئے گئے:روسی صدر پیوٹن

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top