مقبول خبریں
مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں سب اچھا دکھانے کی ناکام کوشش
کشمیر میڈیا سروس کی حالیہ رپورٹ نے مودی سرکار کے دعوؤں کا پول کھول دیا۔
کے ایم ایس کے مطابق 5اگست2019سے اب تک 21ہزار کشمیری جیلوں میں قید کیے جاچکے ہیں۔
جب کے800کشمیری شہید،2500سے زائد قابض سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں تشدد کا شکار ہوئے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی بربریت کے ہاتھوں 1100کشمیری املاک بھی نذر آتش ہوئے ہیں ۔
کے ایم ایس کے مطابق 130بچے یتیم،129کشمیری خواتین اجتماعی زیادی کا شکار ہوئیں، سرینگر میں ٹی20اجلاس منعقد کرکے مقبوضہ وادی میں حالات نارمل دکھانے کی ناکام کوشش کی گئی۔
یہ پڑھیں :مودی حکومت اگلے انتخابات جیتنے کیلئےپلوامہ کو دہراسکتی ہے : معروف بھارتی ماہر قانون