مقبول خبریں
عاطف اسلم کے نئے گانے کی سوشل میڈیا پر دھوم
پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم کے نئے گانے "بارشیں” نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے اور اس گانے کو کافی لوگ پسند بھی کر رہے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق عاطف اسلم نے پہلے بھی کافی گانے گائے ہیں لیکن ابھی عاطف اسلم نے اپنا ایک گانا لاؤنچ کیا ہے جس کا نام بارشیں ہیں۔ جب یہ گانا عاطف اسلم نے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کیا تو اس گانے کو کافی پذیرائی ملی اور 23 لاکھ سے زائد لوگوں نے دیکھا۔