مقبول خبریں
پی ایس ایل کے رنگا رنگ افتتاحی میلے کو بڑا دھچکا
امریکی گلوکار پٹ بل نے تقریب میں آنےسےمعذرت کرلی۔
اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے مداحوں سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ وہ پی ایس ایل میں پرفارم کرنے کیلئے بہت خوش تھے۔ لیکن جہازمیں خرابی کے باعث وہ تقریب میں شرکت نہیں کرپائیں گے۔
انہوں نے پی اسی یل کے منتظمین اور مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔