مقبول خبریں
ایران نے عالمی عدالت میں امریکاکے خلاف مقدمہ جیت لیا
عالمی عدالت نےامریکا کی طرف سے ایران کے منجمد کردہ 2 ارب ڈالرز بحال کردیے۔
امریکا نے ایران پر 1983 میں بیروت میں واقع امریکی اڈے پرحملےکا الزام عائد کیاتھا۔ اس سلسلے میں امریکی سپریم کورٹ نے 2016 میں ایران کے اثاثےمنجمد کرنےکاحکم دیاتھا۔ بیروت حملےمیں 241 امریکی فوجی ہلاک اورسینکڑوں زخمی ہوگئےتھے۔ اس موقع پر امریکانے ایران پر بین الاقوامی دہشتگردی کو سپورٹ کرنےکا بھی الزام عائد کیاتھا۔