جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان:شاداب نائب کپتان برقرار، نسیم شاہ باہر

22 ستمبر, 2023 15:45

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

پی سی بی کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس کےدوران قومی اسکواڈ کا اعلان کیا۔

انضمام الحق نے بتایا کہ قومی اسکواڈ میں کپتان بابراعظم اور شاداب خان نائب کپتان ہوں گے۔

فاسٹ بولر نسیم شاہ انجری کی وجہ سے قومی اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیں۔

ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل کھلاڑی:

بابراعظم (کپتان)

شاداب خان (نائب کپتان)

محمد رضوان 

حارث رؤف

امام الحق

شاہین آفریدی

عبداللہ شفیق

فخر زمان

افتخار احمد

محمد نواز

محمد وسیم جونیئر

حسن علی

سعود شکیل

سلمان آغا

اسامہ میر

محمد حارث، ابرار احمد اور زمان خان کو ریزرو کھلاڑیوں میں رکھا گیا ہے۔

واضح رہےکہ آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ اکتوبر سے بھارت میں شروع ہورہا ہے ۔

یہ پڑھیں : انجری کا شکار نسیم شاہ کا ورلڈکپ سے باہر ہونے کا خدشہ

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top